منتوں مرادوں سے 13 سال بعد پیدا ہونے والی بچی درندوں کی بھینٹ چڑھ گئی

0

 گجرات / مانیٹرنگ ڈیسک: والدین اور منتوں اور دعاؤں سے 13 سال بعد پیدا ہونے والی بچی کو درندگی کےبعد مار ڈالا گیا۔ میڈیا کے مطابق گجرات میں ایک چار سالہ بچی ٹیوشن جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئی جس کے چار دن بعد اس کی باڈی ایک بوری میں بند حالت میں ملی۔ 



ڈاکٹروں نے مارے جانے سے قبل بچی سے جسمانی بد سلوکی کی بھی تصدیق کر ڈالی۔ بچی کے والدین صدمے سے نڈھال ہیں جبکہ علاقے بھر کی فضاء سوگوار ہے۔ والدہ نے کہا ہے کہ 13 سال کی عبادتوں اور دعاؤں کے بعد یہ نعمت ملی تھی جسے ظالموں نے چھین لیا۔ انھوں نے واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !