ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 137 رنز بنا کر آؤٹ

0

 ملتان/ مانیٹرنگ ڈیسک: ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 137 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ہے۔۔اس طرح پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر پہلی اننگز میں 93 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔ پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 230رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی



 ۔۔ویسٹ انڈیز کی 91 رنز پر 9 وکٹیں گر گئی تھیں جس کے بعد آخری وکٹ پر سیلز اور ویریکن نے 46 تیز رفتار رنز کا اضافہ کیا۔۔پاکستان کی جانب نعمان علی نے پانچ جبکہ ساجد خان نےچار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !