کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: سندھ کے محکمہ تعلیم نے 28 جنوری کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق شب معراج کے موقع پر یہ تعطیل دی جائے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 28 جنوری کو محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی چلنے والے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

