حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

0

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم  یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل   کے مطابق سندھ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ (ایس جی اے اینڈ سی ڈی) نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بدھ، 5 فروری کو بند رہیں گے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !