سڈنی / مانیٹرنگ ڈیسک: کرکٹ کے مداحوں کے لیے ایک اور افسوسناک خبر آگئی یے۔ دنیائے کرکٹ کے بہترین کپتان اور فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز نے چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے فیصلہ کی وجہ ورک لوڈ قرار دے دیا یے اور اس کرکٹ بورڈ کو اس بارے میں مطلع کر دیا ہے۔
پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، ون ڈے ورلڈ کپ اور بارڈر گواسکر ٹرافی جیسے میگا ایونٹس میں کامیابی سمیٹی ۔ پیٹ کمنز بھرپور باؤلنگ فارم میں بھی ہیں ۔تاہم اب وہ آرام کی غرض سے چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔۔ہیٹ کمنز کی دستبرداری چیمپئنز ٹرافی جیسے ایونٹ میں آسٹریلیا کےلیے بہت بڑا جھٹکا ثابت ہو گا۔

.jpg)