ویسٹ نے پاکستان کو اچھا ٹارگٹ دے دیا

0

 ملتان / مانیٹرنگ ڈیسک: دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 253 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ دوسرے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 243 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی 



ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے نصف سنچری سکور کی ۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان نے چار چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی اننگز کا آغاز ہونے والا ہے۔ وکٹ کو دیکھتے ہوئے 253 رنز ایک اچھا سکور لگ رہا ہے۔۔پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !