ویرات کوہلی تکلفات اور پروٹوکول کی بجائے انتہائی سادگی پسند انسان نکلے

0

 ممبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک: ویرات کوہلی کی سادگی: فائیو سٹار ہوٹل کے بجائے کینٹین کا کھانا پسندلبھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنی سادگی اور عاجزی کے لیے مشہور ہیں۔ دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) کے شیف سنجے جھا کے مطابق، ویرات کوہلی سے پوچھا گیا کہ کیا ان کے لیے کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کھانا منگوایا جائے، جس پر انہوں نے جواب دیا، "نہیں، میں کینٹین کا کھانا کھاؤں گا۔


"

ویرات کوہلی نے لنچ بریک کے دوران کینٹین کا چلی پنیر کھایا۔ ان کے اس رویے کو مداحوں نے سراہا اور اسے سادگی کی بہترین مثال قرار دیا۔ سنجے جھا نے ویرات کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی شخصیت کی خاصیت ہے کہ وہ سادہ زندگی کو ترجیح دیتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !