لاہور میں پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

0

لاہور / مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور کے علاقے کاہنہ میں بھائیوں نے بہن اور بہنوئی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رفعت بی بی نے دو سال قبل اپنی مرضی سے شادی کی تھی، جس پر اس کے بھائی ناراض تھے۔ تمام شواہد جمع کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



ادھر اقبال ٹاؤن میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں۔زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں میں طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !