کراچی میں غیرت کے نام پر دو افراد کی جانیں چلی گئیں

0

 کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: کراچی کے علاقے ملیر رفاع عام میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور اس کے ساتھی کی جان لے لی۔۔



لزم کو شبہ ہوا کہ اس کی بیٹی کسی نوجوان کے ساتھ موجود ہے۔ جس پر اس نے پستول سے فائرنگ کرکے دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروعک ر دی گئی ہیں ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !