لاہور میں ایک شخص نے شادی سے بچنے کے لیے خود کو گولی مار دی

0

 لاہور / مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور میں ایک شخص نے شادی سے بچنے کے لیے خود کو گولی مار دی۔سبزہ زار کے علاقے میں پولیس نے علی حیدر نامی ایک شخص کو گولی لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی جس کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ شخص دوران ڈکیتی زخمی ہوا تھا ۔ 



تاہم دوران تفتیش پولیس کو شک گزرا تو اس شخص نے واقعے کی حقیقت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ درحقیقت وہ اپنے خاندان کی طرف سے شادی کےلیے دباؤ پر پریشان تھا اس لیے اس نے ڈکیتی کا ڈرامہ رچاتے ہوئے خود کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ تاہم پولیس نے ضابطے کی کارروائی سے شروع کر دی ہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !