مشکوک افراد کا پیچھا کرتے پولیس اہلکار حادثے کا شکار

0

 سکھر / مانیٹرنگ ڈیسک: سکھر میں پولیس موبائل نے مشکوک گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے درخت سے ٹکر مار لی۔


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سکھر میں مشکوک گاڑی کا پیچھا کرنے والی پولیس موبائل درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔



پولیس حکام نے بتایا کہ اس حادثے میں ایک راہ گیر بھی جان سے گیا جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔


پولیس کے مطابق، زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت کی نگرانی کی جا رہی ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !