اسلام آباد میں بڑی بینک ڈکیتی کا ایک اور واقعہ

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں ڈکیتی کا سنگین واقعہ پیش آیا، جہاں بینک سے 80 لاکھ روپے نکالنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے بینک سے نکلنے والے شہری کا تعاقب کیا اور موقع ملتے ہی واردات انجام دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔



ادھر فیصل آباد میں بھی ڈکیتی کی ایک واردات ہوئی، جہاں موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک خاتون سے 90 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ اس واقعے کا مقدمہ سمن آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !