فائرنگ کے واقعے میں کئی شہریوں کی جانیں چلی گئیں

0

  پشاور / مانیٹرنگ ڈیسک: پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی، اور تھانہ بڈھ بیر میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 



مدعی کے بیان کے مطابق مقتولین کو گاڑی میں نشانہ بنایا گیا۔ مقدمے میں امتیاز، سرفراز، علی گوہر اور شعیب کو نامزد کیا گیا ہے، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !