ساتویں جماعت کی طالبہ نے مسلسل فیل ہونے پر انتہائی قدم اٹھا لیا

0

 مظفر آباد/ مانیٹرنگ ڈیسک: آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا میں ساتویں جماعت کی ایک طالبہ نے مسلسل دو سال سے امتحانات میں فیل ہونے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر ڈالا۔ 



نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق طالبہ گزشتہ دو برس سے فیل ہو رہی تھی جس پر وہ خاصی دلبرداشتہ تھی جس کے بعد مبینہ طور پر اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر ڈالا ۔تاہم۔پولیس نے مختلف زاویوں سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !