وزیرستان سے بہت بڑا خزانہ دریافت ہو گیا

0

 پشاور/ مانیٹرنگ ڈیسک: شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے اس دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق روزانہ 20 بیرل خام تیل حاصل کیا جائے گا۔



مزید برآں، ماڑی انرجیز کے مطابق ابتدائی اندازوں کے تحت یومیہ ایک کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ گیس بھی حاصل ہونے کی توقع ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !