کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

0

 

نئی دہلی / مانیٹرنگ ڈیسک: بھارت میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا۔سروسز کی ٹیم نے چوتھی اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے سب سے بڑے اسکور کا نیا ریکارڈ بنایا، 



جب انہوں نے اوڈیشہ کے خلاف 376 رنز بنا ڈالے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی میں قائم ہوا تھا، جہاں 1999 میں سرگودھا نے لاہور کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 332 رنز بنائے تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !