حادثے میں ایک بار پھر قیمتی جانیں چلی گئیں

0

کراچی / مانیٹرنگ ڈیسک: کراچی کی سڑکوں پر تیز رفتار ڈمپر نے مزید تین قیمتی جانیں چھین لیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کراسنگ پر پیش آنے والے حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کی سڑکوں پر تیز رفتار ڈمپر نے مزید تین قیمتی جانیں چھین لیں۔ 

 یہ خبر بھی پڑھیں: بارات کے ساتھ جاتے ہوئے دولہا اور دلہن کی اچانک موت نے کہرام برپا کر دیا 

ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کراسنگ پر پیش آنے والے حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جب ڈمپر نے انہیں ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں تینوں موقع پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ یاد رہے کہ دو روز قبل ملیر ہالٹ میں بھی ڈمپر کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق لہوگ ہمئے تھے، جبکہ اسی روز گلستانِ جوہر میں ملینیئم شاپنگ مال کے قریب ایک اور حادثے میں ڈمپر کی ٹکر سے میاں بیوی سمیت تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔


 پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جب ڈمپر نے انہیں ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں تینوں موقع پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔



حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ یاد رہے کہ دو روز قبل ملیر ہالٹ میں بھی ڈمپر کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے تھے، جبکہ اسی روز گلستانِ جوہر میں ملینیئم شاپنگ مال کے قریب ایک اور حادثے میں ڈمپر کی ٹکر سے میاں بیوی سمیت تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !