سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہدف دے دیا

0

 لاہور/ مانیٹرنگ ڈیسک: سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 243 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 242 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان نے 46 سلمان علی آغا نے 45 اور طیب طاہر نے 38 رنز بنائے 


۔۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے رورکی نے چار جبکہ بریس ویل اور سینٹنر نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔نیوزی لینڈ نے سیریز کے ابتدائی میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دی تھی۔جس کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا تاہم آج کھیلے جا رہے فائنل میچ میں قومی بلے بازوں نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔۔اور بظاہر لگ رہا ہے کہ نیوزی لینڈ بآسانی اس ٹارگٹ کو حاصل کر لے گا۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !