چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو بہت بڑا جھٹکا لگ گیا

0

دوبئی / مانیٹرنگ ڈیسک: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ بولر جسپریت بمرا انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کروڑوں شائقین کرکٹ مایوس، سب کا پسندیدہ ترین کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر

بھارتی میڈیا کے مطابق بمرا نے اپنی عدم دستیابی کے بارے میں ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وہ کمر کی انجری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔



ہرشیت رانا کو جسپریت بمرا کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جبکہ ورون چکرورتی کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، جو یشسوی جیسوال کی جگہ اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !