وہ دعا جو ہر حاجت اور مغفرت کے لیے موثر ترین سمجھی جاتی ہے

0

 اس دعا کو ہر حاجت اور مغفرت کی قبولیت کےلئے سب سے موثر سمجھا جاتا ہے۔ علماء بتاتے ہیں کہ جب یہ دعا قبول نہ ہونی ہو تو انسان اس کی ترتیب بھول جاتا ہے۔ اس دعا سے قبل

سات مرتبہ درودشریف 

اکتالیس مرتبہ سورہ فاتحہ 

ایک دفعہ چاروں قل 

اور ایک مرتبہ یہ آیات کریمہ پڑھنا ضروری ہیں 

أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ (115) فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ (116) وَمَنْ يَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِنْدَ رَبِّهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ (117) وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ (118)

پھر سات مرتبہ درودشریف 

اور پھر یہ دعا

یہ دعا درج ذیل ہے:

اللَّهُمَّ أَنْتَ تَسْمَعُ كَلَامِي، وَتَرَى مَكَانِي، وَتَعْلَمُ سِرِّي وَعَلانِيَتِي، وَلَا يَخْفَى عَلَيْكَ شَيْءٌ مِنْ أَمْرِي، وَأَنَا الْبَائِسُ الْفَقِيرُ الْمُسْتَغِيثُ الْمُسْتَجِيرُ الْوَجِلُ الْمُشْفِقُ الْمُقِرُّ الْمُعْتَرِفُ بِذَنْبِي، أَسْأَلُكَ مَسْأَلَةَ الْمِسْكِينِ، وَأَبْتَهِلُ إِلَيْكَ ابْتِهَالَ الْمُذْنِبِ الذَّلِيلِ، وَأَدْعُوكَ دُعَاءَ الْخَائِفِ الضَّرِيرِ، مَنْ خَضَعَتْ لَكَ رَقَبَتُهُ، وَفَاضَتْ لَكَ عَيْنَاهُ، وَذَلَّ لَكَ جِسْمُهُ، وَرَغِمَ لَكَ أَنْفُهُ۔

یہ دعا حاجت، مغفرت اور اللہ کی رحمت طلب کرنے کے لیے انتہائی مؤثر سمجھی جاتی ہے۔






ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !