پرویز خٹک کی جے یو آئی میں شمولیت کی خبریں ، سابق وزیر اعلیٰ کا بیان سامنے آ گیا

0

پشاور / مانیٹرنگ ڈیسک: سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے جے یو آئی ف میں شمولیت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے تردید کر دی۔ 

  یہ خبر بھی پڑھیں ؛ شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے رہنما کے کچے چٹھے کھول دیےط


’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے واضح کیا کہ انہوں نے تاحال کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات محض ایک معمول کی ملاقات تھی۔ مزید برآں، انہوں نے کہا کہ وہ فی الحال آزاد حیثیت میں جلسہ کر رہے ہیں۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !