چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کو بڑا ہدف

0

 کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 321 رنز کا بڑا ہدف دیا ہے۔ ابتدائی تین وکٹیں جلد گرنے کے باوجود کیویز بلے بازوں نے پاکستانی بالروں کے خلاف جارحانہ انداز اپنائے رکھا ۔ ول ینگ اور  ٹام لیتھم نے سنچریاں سکور کیں ۔ 




کم بیک کرنے والے حارث رؤف کی خوب پٹائی ہوئی اور انھیں دس اوورز میں 83 رنز پڑے۔ اسی طرح شاہین شاہ نے 68 اور نسیم شاہ نے 63 رنز دیے۔ واضح رہے کہ کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !