چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کے لیے مشکلات پیدا ہو گئیں

0

کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان کے لیے مشکلات بڑھ گئیں، اور اگر مگر کا سلسلہ شروع ہوگیا۔



نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی میچ میں شکست کے باوجود قومی ٹیم کے پاس اب بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کا موقع موجود ہے۔ اگر پاکستان اپنے اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور بنگلہ دیش کو شکست دے اور نیوزی لینڈ بھی بھارت کو ہرا دے، تو گرین شرٹس سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتے ہیں۔ تاہم، اس کے لیے پاکستان کو غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ دوسری طرف، نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں میزبان ٹیم کے خلاف اپنی شاندار کارکردگی برقرار رکھتے ہوئے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !