حکومت نے 14 فروری کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

0

 کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو شب برات کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔

  یہ خبر بھی پڑھیں: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے

محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 14 فروری، بروز جمعہ، سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا کہ 15 شعبان کی مناسبت سے یہ تعطیل دی جا رہی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !