کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک:حکومت سندھ نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری بروز بدھ صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 19 فروری کو تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اسلام آباد کی خوبصورت سوسائٹی گرین ریزیڈنشیا
پانچ مرلے کا نیا اور خوبصورت مکان فروخت کے لیے دستیاب
قیمت انتہائی مناسب
رابطے کے لیے: 0336044547

