چچا کی بیٹی کو ریپ کرکے بلیک میل کرنے والے شخص کو عبرتناک سزا دے دی گئی

0

 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکسلا کی عدالت نے چچازاد بہن سے جسمانی بدسلوکی، بلیک میلنگ اور زیورات لوٹنے کے جرم میں مجرم کو سزا سنادی۔


راولپنڈی/ مانیٹرنگ ڈیسک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا نے مجرم اشتیاق کو جسمانی بدسلوکی کے جرم میں عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ، بلیک میلنگ کے الزام میں 2 سال قید اور 50 ہزار روپےجرمانہ جبکہ ہتھیائے گئے زیورات برآمد ہونے پر 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ویڈیو بلیک میلنگ سے مجبور خاتون شوہر کو نیند کی گولیاں دے کر محلے دار کے پاس جاتی رہی

عدالتی فیصلے کے مطابق اشتیاق علاج کے بہانے اپنی چچازاد بہن کے گھر ٹھہرا اور جسمانی بدسلوکی کے بعد اسے بلیک میل کرکے رقم اور زیورات لیتا رہا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !