نیوزی لینڈ کے بلے باز نے پاکستانی بالروں کا بھرکس نکال دیا

0

 لاہور/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ڈے نائٹ میچ میں کیویز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا


گلین فلپس نے 74 گیندوں پر 106 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس میں 6 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔ ڈیرل مچل نے 81 اور کپتان کین ولیمسن نے 58 رنز بنائے۔



 پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 88 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، ابرار احمد نے 2 اور حارث رؤف نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف درکار ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !