مزید پاکستانیوں کی لاشیں پہنچا دی گئیں

0

 اسلام آباد/ مانیٹرنگ ڈیسک: مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی  پاکستانیوں کی چار لاشیں وطن واپس پہنچا دی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لاشیں پرواز ایس وی 726 کے ذریعے اسلام آباد لائی گئیں۔ 

  یہ خبر بھی پڑھیں: تلاش کے بعد ملنے والی لاشیں پاکستانیوں کی نکلیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں محمد ارسلان، علی سجاد، حامد شبیر، اور اقبال وقاص شامل ہیں۔ دو افراد کا تعلق منڈی بہاءالدین جبکہ ایک کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔



لاشوں کی وطن واپسی کے موقع پر وفاقی وزیر چوہدری سالک بھی ائیرپورٹ پر موجود تھے۔ یاد رہے کہ 15 جنوری کو پیش آنے والے اس حادثے میں 44 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات تھیں، تاہم ریسکیو آپریشن کے دوران صرف 13 لاشیں برآمد کی گئیں، جبکہ 27 سے زائد لاشیں تاحال لاپتہ ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !