چیمپیئنز ٹرافی کے دور آئی سی سی نے بھی پاکستان کو بری خبر سنا دی

0

 دوبئی / مانیٹرنگ ڈیسک: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔میچ کے دوران سلو اوور ریٹ کے باعث قومی ٹیم کی میچ فیس میں 5 فیصد کٹوتی کی گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کو ایک اور جھٹکا لگ گیا


، کیونکہ پاکستان نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا تھا۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق ہر اوور کی تاخیر پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد ہوتا ہے۔



پاکستانی کپتان محمد رضوان نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کر لیا۔ یاد رہے کہ اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دی تھی، جو 29 سال بعد پاکستان میں ہونے والے کسی آئی سی سی ایونٹ کا پہلا میچ تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !