لاہور / مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور کے علاقے مناواں میں ایک پولیس اہلکار کو گداگر خاتون سے جسمانی بدسلوکی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ویڈیو بنانے والے شخص پر بھی فائرنگ کی، جس سے وہ زخمی ہو گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پولیس اہلکار کا ساتھی سمیت گھر میں گھس کر دو خواتین سے ریپ
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق، ملزم امجد تھانہ شفیق آباد میں تعینات تھا اور اس کے خلاف سخت قانونی و محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

