پشاور/ مانیٹرنگ ڈیسک: پشاور میں ایک استاد نے طلبا کی مسلسل شرارتوں سے تنگ آ کر تھانا یکہ توت میں شکایت درج کرائی۔ استاد نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ طلبا کی حرکتوں کے باعث وہ اپنی ڈیوٹی انجام دینے سے قاصر ہیں اور ان کا تبادلہ کسی اور اسکول میں کیا جائے۔ یہ
خبر بھی پڑھیں: نوجوان طالب علم سے تعلق قائم کرنے پر خاتون ٹیچر کو سزا دے دی گئی
پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے طلبا کے والدین کو بلا کر مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ بچوں کو سمجھایا جا سکتا ہے، تاہم سخت کارروائی ممکن نہیں۔

