چوری سے تنگ امام مسجد نے گلے میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی چور جاں بحق

0

 قصور (ویب ڈیسک): پتوکی میں مسجد کے گلے سے چوری کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مسجد کے گلے سے مسلسل چوری کی وارداتوں سے تنگ آکر امام مسجد نے گلے میں کرنٹ چھوڑ دیا تھا

۔ یہ خبر بھی پڑھیں : بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کر دی       

گزشتہ رات چور دوبارہ گلے سے رقم نکالنے آیا، لیکن کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور امام مسجد سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !