بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ میں پاکستان کا لوگو غالب

0

 دوبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران براڈکاسٹ گرافکس میں ایونٹ کے لوگو پر پاکستان کا نام شامل نہ ہونے پر آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کے بعد پاکستان کو بری خبر سنا دی


میچ کے دوران ناظرین نے اس معاملے پر سوالات اٹھائے، کیونکہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں لوگو پر پاکستان کا نام موجود تھا۔ اب آئی سی سی نے اسے تکنیکی خرابی قرار دیتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ یہ مسئلہ کل تک درست کردیا جائے گا۔



 ترجمان کے مطابق، میچ کے دوران براہ راست لوگو تبدیل کرنا ممکن نہیں تھا، لیکن آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیے گئے کلپس میں لوگو مکمل طور پر درست ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !