ممبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک: ٹرین سفر کے دوران دوران واش رومز میں پراسرار طور پر خواتین کی گلے کٹی لاشوں کا معمہ حل ہو گیا ۔
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں پولیس نے ٹرین سفر کے دوران پے درپے ہوئی قتل اور لوٹ کی وارداتوں کا ڈرامائی انداز میں سراغ ہی لیا۔۔اور کیسز کا خلاصہ ایک ایسے انجام پر ہوا کہ ایک بار کرائم برانچ کی پوری کی پوری ٹیم چکرا کر ہی رہ گئی۔۔
طویل عرصے سے ممبئی سے ملک کے دوسرے شہروں کو جانے والی ٹرینوں کے واش رومز میں خواتین کی گلے کٹی لاشوں کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ جاری تھا ۔ ہر بار کسی جواں عمر کی کنواری یا پھر

